یرمِیاہ 18:11 URD

11 اور اب تُو جا کر یہُودا ہ کے لوگوں اور یروشلیِم کی باشِندوں سے کہہ دے کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ دیکھو مَیں تُمہارے لِئے مُصِیبت تجوِیز کرتا ہُوں اور تُمہاری مُخالفت میں منصُوبہ باندھتا ہُوں ۔ سو اب تُم میں سے ہر ایک اپنی بُری روِش سے باز آئے اور اپنی راہ اور اپنے اعمال کو درُست کرے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 18

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 18:11 لنک