یرمِیاہ 20:3 URD

3 اور دُوسرے دِن یُوں ہوا کہ فشحُور نے یَرمِیا ہ کو کاٹھ سے نِکالا ۔ تب یرمِیا ہ نے اُسے کہا کہ خُداوند نے تیرا نام فشحُور نہیں بلکہ مُجورمِسّا بِیب رکھّاہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 20

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 20:3 لنک