یرمِیاہ 20:4 URD

4 کیونکہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ مَیں تُجھ کو تیرے لِئے اور تیرے سب دوستوں کے لِئے دہشت کا باعِث بناؤُں گا اور وہ اپنے دُشمنوں کی تلوار سے قتل ہوں گے اور تیری آنکھیں دیکھیں گی اور مَیں تمام یہُودا ہ کو شاہِ بابل کے حوالہ کر دُوں گا اور وہ اُن کو اَسِیر کر کے بابل میں لے جائے گا اور اُن کو تلوار سے قتل کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 20

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 20:4 لنک