یرمِیاہ 31:12 URD

12 پس وہ آئیں گے اور صِیُّون کی چوٹی پر گائیں گےاور خُداوند کی نِعمتوںیعنی اناج اور مَے اور تیلاور گائے بَیل کے اور بھیڑ بکری کے بچّوں کیطرف اِکٹّھے رواں ہوں گےاور اُن کی جان سیراب باغ کی مانِند ہو گیاور وہ پِھر کبھی غم زدہ نہ ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 31

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 31:12 لنک