یرمِیاہ 31:13 URD

13 اُس وقت کُنواریاںاور پِیر و جوان خُوشی سے رقص کریں گےکیونکہ مَیں اُن کے غم کو خُوشی سے بدل دُوں گا اوراُن کو تسلّی دے کر غم کے بعد شادمانکرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 31

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 31:13 لنک