یرمِیاہ 36:29 URD

29 اور شاہِ یہُودا ہ یہویقِیم سے کہہ کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُو نے طُومار کو جلا دِیا اور کہا ہے کہ تُو نے اُس میں یُوں کیوں لِکھا کہ شاہِ بابل یقِیناً آئے گا اور اِس مُلک کو غارت کرے گا اور نہ اِس میں اِنسان باقی چھوڑے گا نہ حَیوان۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 36

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 36:29 لنک