یرمِیاہ 36:30 URD

30 اِس لِئے شاہِ یہُودا ہ یہُویقِیم کی بابت خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ اُس کی نسل میں سے کوئی نہ رہے گا جو داؤُد کے تخت پر بَیٹھے اور اُس کی لاش پھینکی جائے گی تاکہ دِن کو گرمی میں اور رات کو پالے میں پڑی رہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 36

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 36:30 لنک