یرمِیاہ 47:2 URD

2 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہدیکھ شِمال سے پانی چڑھیں گےاور سَیلاب کی طرح ہوں گےاور مُلک پر اور سب پر جو اُس میں ہےشہر پر اور اُس کے باشِندوں پر بہہ نِکلیں گے ۔اُس وقت لوگ چِلاّئیں گےاور مُلک کے سب باشِندے نالہ کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 47

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 47:2 لنک