یرمِیاہ 47:3 URD

3 اُس کے طاقت ور گھوڑوں کے سُموں کی ٹاپ کیآواز سےاُس کے رتھوں کے ریلے اور اُس کے پہِیّوں کیگڑگڑاہٹ سےباپ کمزوری کے باعِث اپنے بچّوں کی طرفلَوٹ کر نہ دیکھیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 47

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 47:3 لنک