یرمِیاہ 47:4 URD

4 یہ اُس دِن کے سبب سے ہو گا جو آتا ہے کہ سبفلِستِیوں کو غارت کرےاور صُور اور صَیدا سے ہر مددگار کو جو باقی رہ گیا ہےنیست کرےکیونکہ خُداوند فلِستِیوں کویعنی کَفتور کے جزِیرہ کے باقی لوگوں کو غارتکرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 47

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 47:4 لنک