یرمِیاہ 5:5 URD

5 مَیں بزُرگوں کے پاس جاؤُں گااور اُن سے کلام کرُوں گاکیونکہ وہ خُداوند کی راہ اور اپنے خُدا کے احکام کوجانتے ہیںلیکن اِنہوں نے جُؤا بِالکُل توڑ ڈالا اور بندھنوںکے ٹُکڑے کر ڈالے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 5

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 5:5 لنک