یرمِیاہ 5:6 URD

6 اِس لِئے جنگل کا شیرِ بَبر اُن کو پھاڑے گا ۔بیابان کابھیڑِیا اُن کو ہلاک کرے گا ۔چِیتا اُن کے شہروں کی گھات میں بَیٹھا رہے گا ۔جو کوئی اُن میں سے نِکلے پھاڑا جائے گاکیونکہ اُن کی سرکشی بُہت ہُوئی اور اُن کی برگشتگیبڑھ گئی۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 5

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 5:6 لنک