یرمِیاہ 52:11 URD

11 اور اُس نے صِدقیاہ کی آنکھیں نِکال ڈالیں اور شاہِ بابل اُس کو زنجِیروں سے جکڑ کر بابل کو لے گیا اور اُس کے مَرنے کے دِن تک اُسے قَیدخانہ میں رکھّا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 52

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 52:11 لنک