یرمِیاہ 52:12 URD

12 اور شاہِ بابل نبُوکدر ضر کے عہد کے اُنِیسویں برس کے پانچویں مہِینے کے دسویں دِن جلَوداروں کا سردار نبُوز رادان جو شاہِ بابل کے حضُور میں کھڑا رہتا تھا یروشلیِم میں آیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 52

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 52:12 لنک