یرمِیاہ 8:6 URD

6 مَیں نے کان لگایا اور سُنا ۔ اُن کی باتیں ٹِھیک نہیں ۔ کِسی نے اپنی بُرائی سے تَوبہ کر کے نہیں کہا کہ مَیں نے کیا کِیا؟ ہر ایک اپنی راہ کو پِھرتا ہے جِس طرح گھوڑا لڑائی میں سرپٹ دَوڑتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 8

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 8:6 لنک