یرمِیاہ 8:7 URD

7 ہاں ہوائی لقلق اپنے مُقرّرہ وقتوں کو جانتا ہے اور قُمری اور ابابِیل اور کُلنگ اپنے آنے کا وقت پہچان لیتے ہیں لیکن میرے لوگ خُداوند کے احکام کو نہیں پہچانتے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 8

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 8:7 لنک