1 تب ایُّوب نے جواب دِیا:-
2 جو بے طاقت ہے اُس کی تُو نے کَیسی مددکی!جِس بازُو میں قُوّت نہ تھی اُس کو تُو نے کَیسا سنبھالا!
3 نادان کو تُو نے کَیسی صلاح دیاور حقِیقی معرفت خُوب ہی بتائی!
4 تُو نے جو باتیں کہیِں سو کِس سے؟اور کِس کی رُوح تُجھ میں سے ہو کر نِکلی؟