ایُّوب 7:20 URD

20 اَے بنی آدم کے ناظِر! اگر مَیں نے گُناہ کِیا ہےتوتیراکیا بِگاڑتا ہُوں؟تُو نے کیوں مُجھے اپنا نِشانہ بنا لِیا ہےیہاں تک کہ مَیں اپنے آپ پر بوجھ ہُوں؟

پڑھیں مکمل باب ایُّوب 7

سیاق و سباق میں ایُّوب 7:20 لنک