ایُّوب 11:6 URD

6 اور حِکمت کے اسرار تُجھے دِکھائےکہ وہ تاثِیر میں گُوناگُون ہے!سو جان لے کہ تیری بدکاری جِس لائِق ہے اُس سےکم ہی خُدا تُجھ سے مُطالبہ کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ایُّوب 11

سیاق و سباق میں ایُّوب 11:6 لنک