1 میری آنکھ نے تو یہ سب کُچھ دیکھا ہے۔میرے کان نے یہ سُنا اور سمجھ بھی لِیا ہے۔
2 جو کُچھ تُم جانتے ہو اُسے مَیں بھی جانتا ہُوں۔مَیں تُم سے کم نہیں۔
3 مَیں تو قادرِ مُطلِق سے گُفتگو کرنا چاہتا ہُوں۔میری آرزُو ہے کہ خُدا کے ساتھ بحث کرُوں۔
4 لیکن تُم لوگ تو جُھوٹی باتوں کے گھڑنے والے ہو۔تُم سب کے سب نِکمّے طبِیب ہو۔