ایُّوب 15:24 URD

24 مُصِیبت اور سخت تکلِیف اُسے ڈراتی ہیں۔اَیسے بادشاہ کی طرح جو لڑائی کے لِئے تیّار ہو وہ اُسپر غالِب آتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ایُّوب 15

سیاق و سباق میں ایُّوب 15:24 لنک