ایُّوب 16:12 URD

12 مَیں آرام سے تھا اور اُس نے مُجھے چُور چُور کر ڈالا۔اُس نے میری گردن پکڑ لی اور مُجھے پٹک کر ٹُکڑے ٹُکڑےکر دِیا۔اور اُس نے مُجھے اپنا نِشانہ بنا کر کھڑا کر لِیاہے۔

پڑھیں مکمل باب ایُّوب 16

سیاق و سباق میں ایُّوب 16:12 لنک