18 اَے زمِین! میرے خُون کو نہ ڈھانکنااور میری فریاد کو آرام کی جگہ نہ مِلے۔
19 اب بھی دیکھ! میرا گواہ آسمان پر ہےاور میرا ضامِن عالمِ بالا پر ہے۔
20 میرے دوست میری حقارت کرتے ہیںپر میری آنکھ خُدا کے حضُور آنسُو بہاتی ہے۔
21 تاکہ وہ آدمی کے حق کو اپنے ساتھاور آدم زاد کے حق کو اُس کے پڑوسی کے ساتھ قائِم رکھّے۔
22 کیونکہ جب چند سال نِکل جائیں گےتو مَیں اُس راستہ سے چلا جاؤں گا جِس سے پِھر لَوٹنے کا نہیں۔