ایُّوب 2:12 URD

12 اور جب اُنہوں نے دُور سے نِگاہ کی اور اُسے نہ پہچاناتو وہ چِلاّ چِلاّ کر رونے لگے اور ہر ایک نے اپنا پَیراہن چاک کِیا اور اپنے سر کے اُوپر آسمان کی طرف دُھول اُڑائی۔

پڑھیں مکمل باب ایُّوب 2

سیاق و سباق میں ایُّوب 2:12 لنک