ایُّوب 24:24 URD

24 وہ سرفراز تو ہوتے ہیں پر تھوڑی ہی دیر میں جاتےرہتے ہیںبلکہ وہ پست کِئے جاتے ہیں اور سب دُوسروں کی طرحراستہ سے اُٹھا لِئے جاتےاور اناج کی بالوں کی طرح کاٹ ڈالے جاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ایُّوب 24

سیاق و سباق میں ایُّوب 24:24 لنک