19 دیکھو!میرا پیٹ بے نِکاس شراب کی مانِند ہے۔وہ نئی مشکوں کی طرح پھٹنے ہی کو ہے۔
20 مَیں بولُوں گا تاکہ مُجھے تسکِین ہو۔مَیں اپنے لبوں کو کھولُوں گا اور جواب دُوں گا۔
21 نہ مَیں کِسی آدمی کی طرف داری کرُوں گانہ مَیں کِسی شخص کو خُوشامد کے خِطاب دُوں گا
22 کیونکہ مُجھے خُوشامد کے خِطاب دینا نہیں آتا۔ورنہ میرا بنانے والا مُجھے جلد اُٹھا لیتا۔