31 وہ گہراؤ کو دیگ کی طرح کھَولاتااور سمُندر کو مرہم کی مانِند بنا دیتا ہے۔
32 وہ اپنے پِیچھے چمکِیلی لِیک چھوڑتا جاتا ہے۔گہراؤ گویا سفید نظر آنے لگتا ہے۔
33 زمِین پر اُس کا نظِیر نہیںجو اَیسا بے خَوف پَیدا ہُؤا ہو۔
34 وہ ہر اُونچی چِیز کو دیکھتا ہےاور سب مغرُوروں کا بادشاہ ہے۔