25 راستی کی باتیں کَیسی مُؤثِّر ہوتی ہیں!پر تُمہا ری دلِیل کِس بات کی تردِید کرتی ہے؟
26 کیا تُم اِس خیال میں ہو کہ لفظوں کی تردِیدکرو؟اِس لِئے کہ مایُوس کی باتیں ہوا کی طرح ہوتی ہیں۔
27 ہاں تُم تو یتِیموں پر قُرعہ ڈالنے والےاور اپنے دوست کو سَوداگری کا مال بنانے والے ہو۔
28 اِس لِئے ذرا میری طرف نِگاہ کروکیونکہ تُمہارے مُنہ پر مَیں ہرگِز جُھوٹ نہ بولُوںگا۔
29 مَیں تُمہاری مِنّت کرتا ہُوں ۔ باز آؤ ۔ بے اِنصافی نہ کرو۔ہاں باز آؤ ۔ مَیں حق پر ہُوں۔
30 کیا میری زُبان پر بے اِنصافی ہے؟کیا فِتنہ انگیزی کی باتوں کے پہچاننے کا مُجھے شعُور نہیں؟