یسعیاہ 31:9 URD

9 اور وہ خَوف کے سبب سے اپنے حصِین مکان سے گُذر جائے گااور اُس کے سردار جھنڈے سے خَوف زدہ ہو جائیں گے ۔ یہ خُداوندفرماتا ہے جِس کی آگ صِیُّون میں اور بھٹّی یروشلیِم میں ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 31

سیاق و سباق میں یسعیاہ 31:9 لنک