1 بیابان اور وِیرانہ شادمان ہوں گے اور دشت خُوشیکرے گااور نرگِس کی مانِند شگُفتہ ہو گا۔
2 اُس میں کثرت سے کلِیاں نِکلیں گی ۔ وہ شادمانیسے گاکر خُوشی کرے گا ۔لُبنا ن کی شَوکت اورکرمِل اور شارُو ن کی زِینتاُسے دی جائے گی ۔وہ خُداوند کا جلال اور ہمارے خُدا کی حشمتدیکھیں گے۔
3 کمزور ہاتھوں کو زور اورناتوان گُھٹنوں کو توانائی دو۔
4 اُن کو جو کچ دِلے ہیں کہوہِمّت باندھو مت ڈرو ۔دیکھوتُمہارا خُدا سزا اور جزا لِئے آتا ہے ۔ہاں خُدا ہی آئے گا اور تُم کو بچائے گا۔