یسعیاہ 40:11 URD

11 وہ چَوپان کی مانِند اپنا گلّہ چرائے گا ۔وہ برّوں کو اپنے بازُوؤں میں جمع کرے گااور اپنی بغل میں لے کرچلے گااور اُن کو جو دُودھ پِلاتی ہیں آہِستہ آہِستہ لےجائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 40

سیاق و سباق میں یسعیاہ 40:11 لنک