یسعیاہ 40:12 URD

12 کِس نے سمُندر کو چُلّو سے ناپااور آسمان کی پَیمایش بالِشت سے کیاور زمِین کی گرد کو پَیمانہ میں بھرااورپہاڑوں کو پلڑوں میں وزن کِیا اور ٹِیلوںکو ترازُو میں تولا؟۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 40

سیاق و سباق میں یسعیاہ 40:12 لنک