یسعیاہ 40:20 URD

20 اور جو اَیسا تہی دست ہے کہ اُس کے پاس نذرگُذراننے کو کُچھ نہیںوہ اَیسی لکڑی چُن لیتا ہے جو سڑنے والی نہ ہو ۔وہ ہوشیار کارِیگر کی تلاش کرتا ہے تاکہ اَیسیمُورت بنائے جو قائِم رہ سکے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 40

سیاق و سباق میں یسعیاہ 40:20 لنک