یسعیاہ 41:10 URD

10 تُو مت ڈر کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہُوں ۔ہِراسان نہ ہو کیونکہ مَیں تیرا خُدا ہُوںمَیں تُجھے زور بخشُوں گا۔ مَیں یقِیناً تیری مددکرُوں گااور مَیں اپنی صداقت کے دہنے ہاتھ سے تُجھےسنبھالُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 41

سیاق و سباق میں یسعیاہ 41:10 لنک