یسعیاہ 41:17 URD

17 مُحتاج اور مِسکِین پانی ڈُھونڈتے پِھرتے ہیں پرمِلتا نہیں ۔اُن کی زُبان پِیاس سے خُشک ہے ۔مَیں خُداوند اُن کی سنُوں گا ۔مَیں اِسرائیل کا خُدا اُن کو ترک نہ کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 41

سیاق و سباق میں یسعیاہ 41:17 لنک