یسعیاہ 42:24 URD

24 کِس نے یعقُو ب کو حوالہ کِیا کہ غارت ہواور اِسرائیل کو کہ لُٹیروں کے ہاتھ میں پڑے؟کیا خُداوند نے نہیں جِس کے خِلاف ہم نےگُناہ کِیا؟کیونکہ اُنہوں نے نہ چاہاکہ اُس کی راہوں پر چلیںاور وہ اُس کی شرِیعت کے تابِع نہ ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 42

سیاق و سباق میں یسعیاہ 42:24 لنک