یسعیاہ 12:1 URD

1 اور اُس وقت تُو کہے گا اَے خُداوند مَیں تیریسِتایش کرُوں گاکہ اگرچہ تُو مُجھ سے ناخُوش تھاتَو بھی تیراقہر ٹل گیا اور تُو نے مُجھے تسلّی دی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 12

سیاق و سباق میں یسعیاہ 12:1 لنک