یسعیاہ 13:18 URD

18 اُن کی کمانیں جوانوں کو ٹُکڑے ٹُکڑے کر ڈالیں گی اوروہ شِیر خواروں پر ترس نہ کھائیں گے اور چھوٹے بچّوں پررحم کی نظر نہ کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 13

سیاق و سباق میں یسعیاہ 13:18 لنک