10 چُونکہ تُو نے اپنے نجات دینے والے خُدا کو فراموش کِیا اور اپنی توانائی کی چٹان کو یاد نہ کِیا اِس لِئے تُو خُوب صُورت پَودے لگاتا اور عجِیب قلمیں اُس میں جماتا ہے۔
پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 17
سیاق و سباق میں یسعیاہ 17:10 لنک