یسعیاہ 17:14 URD

14 شام کے وقت تو ہَیبت ہے۔صُبح ہونے سے پیشتر وہ نابُود ہیں۔ یہ ہمارے غارت گروں کا حِصّہ اور ہم کو لُوٹنے والوں کا بخرہ ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 17

سیاق و سباق میں یسعیاہ 17:14 لنک