یسعیاہ 21:1 URD

1 دشتِ دریا کی بابت بارِ نبُوّت ۔جِس طرح جنُوبی گِردباد زور سے چلا آتا ہے اُسی طرح وہ دشت سے اور مُہِیب سرزمِین سے نزدِیک آ رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 21

سیاق و سباق میں یسعیاہ 21:1 لنک