یسعیاہ 32:14 URD

14 کیونکہ قصر خالی ہو جائے گا اور آباد شہر ترک کِیا جائے گا۔ عوفل اور دِیدبانی کا بُرج ہمیشہ تک ماند بن کر گورخروں کی آرام گاہیں اور گلّوں کی چراگاہیں ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 32

سیاق و سباق میں یسعیاہ 32:14 لنک