یسعیاہ 32:6 URD

6 کیونکہ احمق حماقت کی باتیں کرے گا اور اُس کا دِل بدی کا منصُوبہ باندھے گا کہ بے دِینی کرے اور خُداوند کے خِلاف دروغ گوئی کرے اور بُھوکے کے پیٹ کو خالی کرے اورپِیاسے کو پانی سے محرُوم رکھّے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 32

سیاق و سباق میں یسعیاہ 32:6 لنک