یسعیاہ 36:18 URD

18 خبردار! اَیسا نہ ہو کہ حِزقیاہ تُم کو یہ کہہ کرترغِیب دے کہ خُداوند ہم کو چُھڑائے گا کیا قَوموں کے معبُودوں میں سے کِسی نے بھی اپنے مُلک کو شاہِ اسُور کے ہاتھ سے چُھڑایا ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 36

سیاق و سباق میں یسعیاہ 36:18 لنک