یسعیاہ 37:23 URD

23 تُو نے کِس کی تَوہِین و تکفِیر کی ہے؟ تُو نے کِس کے خِلاف اپنی آواز بُلند کی اور اپنی آنکھیں اُوپر اُٹھائِیں؟اِسرائیل کے قُدُّوس کے خِلاف؟۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 37

سیاق و سباق میں یسعیاہ 37:23 لنک