یسعیاہ 37:36 URD

36 پس خُداوند کے فرِشتہ نے اسُوریوں کی لشکر گاہ میں جا کر ایک لاکھ پچاسی ہزار آدمی جان سے مار ڈالے اورصُبح کو جب لوگ سویرے اُٹھے تو دیکھا کہ وہ سب مَرے پڑے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 37

سیاق و سباق میں یسعیاہ 37:36 لنک