یسعیاہ 38:17 URD

17 دیکھ میرا سخت رنج راحت سے تبدِیل ہُؤا۔اور میری جان پر مِہربان ہو کر تُو نے اُسے نیستیکے گڑھے سے رہائی دی۔کیونکہ تُو نے میرے سب گُناہوں کو اپنی پِیٹھکے پِیچھے پھینک دِیا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 38

سیاق و سباق میں یسعیاہ 38:17 لنک