یسعیاہ 4:1 URD

1 اُس وقت سات عَورتیں ایک مَرد کو پکڑ کر کہیں گی کہ ہم اپنی روٹی کھائیں گی اور اپنے کپڑے پہنیں گی تُو ہم سب سے صِرف اِتنا کر کہ ہم تیرے نام سے کہلائیں تاکہ ہماری شرمِندگی مِٹے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 4

سیاق و سباق میں یسعیاہ 4:1 لنک