یسعیاہ 4:3 URD

3 اور یُوں ہو گا کہ جو کوئی صِیّون میں چُھٹ جائے گااور جو کوئی یروشلیِم میں باقی رہے گا بلکہ ہر ایک جِس کا نام یروشلیِم کے زِندوں میں لِکھا ہو گا مُقدّس کہلائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 4

سیاق و سباق میں یسعیاہ 4:3 لنک