5 تب خُداوند پِھر کوہِ صِیّون کے ہر ایک مکان پر اوراُس کی مجلِس گاہوں پر دِن کو بادل اور دُھواں اور رات کو روشن شُعلہ پَیدا کرے گا ۔ تمام جلال پر ایک سائبان ہو گا۔
پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 4
سیاق و سباق میں یسعیاہ 4:5 لنک